صوبائی حکومت کی ہدایات پر ڈپٹی کمشنر عون حیدر گوندل کے زیرصدارت گمبتی ایریا سب ڈویژن وزیر میں عوامی مسائل کے حل کیلئے کھلی کھچہری کا انعقاد کیا۔ جسمیں اسٹنٹ کمشنرز، عوامی نمائندوں سمیت علاقے کے عوام نے بھرپور شرکت کی اور ڈپٹی کمشنر کو اپنے علاقے کے مسائل سے اگاہ کیا۔ڈپٹی کمشنر نے تمام مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کروائی اور عوام کو انتظامیہ سے تعاون کی اپیل کی۔
Quick Links
About Government
Important Links
Explore Us